رفتہ | سلیم شاہد | Rafta | Shahid Saleem Nagugi wa thiong

Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

رفتہ | سلیم شاہد | Rafta | Shahid Saleem Nagugi wa thiong. .

Book Code: 5816

لکھتے وقت میرے ذہن میں تین قسم کے پڑھنے والے رہے ہیں۔ ایک وہ عام لوگ جنہیں کمیونزم کے خلاف یہ کہ کر بھڑکا یا جاتا ہے کہ کمیونسٹ اگر بر سر اقتدار آ گئے تو تمہارے مندر، مسجد ڈھا دیں گے اور تمہارے پیارے مذہب کو ملیا میٹ کردیں گے وہ اس مکروہ پرو پیگنڈے کا شکار ہو جاتے ہیں اور چونکہ کمیونسٹوں سے ایک تعصب اُن کے دل میں پیدا ہو جاتا ہے اس لئے وہ دُور دُور رہتے ہیں ، انہیں یہ موقع نہیں ملتا کہ سیدھی سچی بات ان تک پہنچ سکے۔

Book Details ISBN 978-969-652-127-3 No

Book Code: 5734

Na Shukray Log | Ijaz Ahmad Fikral

Prehistory

سلیم شاہد جیسا عبجو به روز گار شخص تھا اُس نے ویسا ہی عجوبہ ناول لکھا ہے۔ انسان ہمیشہ سے ان دیکھے کے سحر میں مبتلا رہا ہے اور اُسے دیکھ لینے کے جتن کرتا رہا ہے۔ مغرب میں ایک عرصے سے لوگ داستانوں ، کہانیوں ، مافوق الفطرت مخلوقوں اور دیو مالاؤں کے بارے میں یہ کہا جاتا رہا ہے کہ کہیں نہ کہیں ان کی بنیاد سچائی اور حقیقت پر ہوتی ہے۔ ہنرخ سلمان نے یونانی دیو مالا کو سچ مانا

ارجنٹینا میں پیدا ہوئے لیکن کافی عرصے سے نیو یارک میں ادیب اور صحافی کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔ وہ انسانی حقوق کے زبردست موید ہیں۔ ان کے متعدد افسانے اور مضامین لاطینی امریکہ میں شائع ہو چکے ہیں ۔ ان کی بہت سی تحریر میں انگریزی میں بھی ترجمہ ہوئی ہیں۔ ناولوں کے علاوہ انہوں نے ہیوی ویٹ چیمپئن جوزے تو ریز کی سوانح بھی لکھی ہے۔ موجودہ ناول کا انتساب بھی تو ریز کے نام کیا گیا تھا۔ یہ ناول انگریزی میں پہلی بار ۱۹۸۶ء میں شائع ہوا اور انگریزی ترجمہ پال ریوئیرا کے اشتراک سے مصنف نے خود کیا تھا۔ اس ناول کو چھپنے کے فورا بعد ہی بہت پسند کیا گیا۔ مشہور امریکی ناول نگار نارمن میلر نے اسے غیر معمولی ادب پارہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ناول انسانی وقار پر دہشت کی یورش اور اذیت اٹھانے والوں کی نفسیات کا مطالعہ ہے۔ ناول نگار بڈشلبرگ نے اسے صحیح معنوں میں "شاک پہنچانے والی کتاب تسلیم کرتے ہوئے مشورہ دیا کہ اسے پڑھیے اور ردیئے ۔ کرسچن سائنس مانیٹر نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اس کتاب کو جھیل جانا مشکل ہے، یہ شدید مذمت کرتی ہے اذیت کے پورے سلسلے کی، ان حکومتوں کی جو اس کے لیے احکام جاری کرتی ہیں اور اُن معاشروں کی بھی جو اسے برداشت کر لیتے ہیں۔

Farrukh Sohail Goindi's canvas is as diverse as it is captivating

of Pages 232 Format Hardcover Publishing Date 2012 Language Urdu زیرِ نظر کتاب’’خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز‘‘ The Origin of Family

I Hope Pen Of Syed Mansoor Ali Shah Will Keep Writing And Serving Social Work Profes Sion In Pakistan

تحقیق و ترتیب : ڈاکٹر امجد علی بھٹی

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your رفتہ | سلیم شاہد | Rafta | Shahid Saleem Nagugi wa thiong orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your رفتہ | سلیم شاہد | Rafta | Shahid Saleem Nagugi wa thiong ships.

Need Help?
Questions about رفتہ | سلیم شاہد | Rafta | Shahid Saleem Nagugi wa thiong, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for رفتہ | سلیم شاہد | Rafta | Shahid Saleem Nagugi wa thiong in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>