تذکرہ القران | Tazakrah al Quran | Wahiduddin Khan Ishtiaq Ahmed

Regular price $ 1000.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

تذکرہ القران | Tazakrah al Quran | Wahiduddin Khan Ishtiaq Ahmed2 1496 : 2500

ڈاکٹر امجد علی بھٹی

Arshad Waheed's first novel "Gumaan" was published in 1995

افسانوں میں لکھاری کے اپنےاردگرد کے علاقے اور لوگوں کی کہانیاں ہیں۔اس کے اپنے شہر کے کردار بھی ہیں اور بہاول پور چولستان کے بھی۔ان کو افسانے کہنے کی بجائے کہانیاں کہنا چاہئے جیسا کہ خود مصنف نے کہا ہے اور یہ ایسی کہانیاں ہیں جن پر گارشیامارکیز کے مطابق یقین کیا جاسکتا ہے اور یہ قول کتاب کے شروع میں درج بھی ہے۔جو ہمارے اعتماد کو مضبوط کرتا ہے

”مستقبل کی صنعتیں“بارک اوبامہ اور بل کلنٹن کے ساتھ مستقبل کی ٹیکنالوجی اور صنعتوں کے امکانات پر کام کرنے والے ”ایلک راس“کی کتاب جسے ترجمہ کیا ہے پروفیسر مقبول الہٰی صاحب نے۔

دعوتِ خامشی

40 Ilmi Nishistain | Qasim Ali Shah

These conflicts stem from the impact of colonial legacies

جو میں نے دیکھا ‘‘ کے مصنف راؤ رشید اگرچہ پاکستان پولیس کے افسر تھے لیکن ان کی انفرادی خوبی یہ ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کو اپنے اصولوں اور ضابطوں کے مطابق بسر کیا اور ترقی کی وہ راہیں کھولیں جو پروفیشنل پولیس کے بیشتر خواص پر بھی بند رہتی ہیں۔ انہوں نے عملی زندگی کی ابتدا ایک لیکچرر کی حیثیت میں کی اور علی گڑھ میں1946ء میں تحریک پاکستان کے ایک سرگرم کارکن کی حیثیت میں کام کیا لیکن ان کا سلسلہ وار عروج وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے سپیشل سیکریٹری کی حیثیت میں ہوا ۔جب بھٹو صاحب، جنرل ضیا الحق کے فوجی شب خون میں معزول ہو کر پھانسی کے تختے تک پہنچ گئے تو راؤ رشید پر بھی سیاسی آلام اور سماجی صعوبتوں کے کئی اَدوار گزرے لیکن انہوں نے ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف کسی قسم کی گواہی دینے سے انکار کر دیا اور جھوٹے مقدمات کی اساس پر ملازمت سے برطرف کر دیئے گئے۔ کتاب میں پاکستانی سیاست اور حکمرانی کی اندرونی کہانی انہوں نے اپنے مشاہدات سے مرتب کی ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں ان شخصیات کا مطالعہ کیا ہے جو ملک کی تاریخ سے کھیل رہے تھے اور اس کا جغرافیہ بگاڑ رہے تھے۔ واقعاتی اورزمانی اعتبار سے یہ کتاب راؤ رشید کی یادداشتوں کا مجموعہ اور زندگی کے طویل دورانیے کا ایک نقش ہے لیکن در حقیقت انہوں نے جنرل ایوب خان ، جنرل یحییٰ خان، ذوالفقار علی بھٹو، حنیف رامے، جنرل ضیا الحق، نواب صادق قریشی ، ایئر مارشل اصغر خان، مسعود محمود، افضل سعید اور متعدد دوسرے اہم کرداروں کے شخصی زاویوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اور ان کا تجزیہ اپنے قلم سے بیان کیا اورتاریخ کو ایک ایسی چشم دید شہادت فراہم کر دی جو دوسرے ذرائع سے حاصل نہیں ہو سکتی تھی۔

خدائی فوجدار ایک ہسپانوی ناول ہے جسے پنڈت رتن ناتھ سرشار نے 1894میں اردو قالب میں ڈھالا جبکہ ہسپانوی زبان میں 1605 اور 1615 کے درمیان دو حصوں پر مشتمل شائع ہوا

زیرِ نظر کتاب Imagine کا اردو ترجمہ ہے جوسوشلزم کے حوالے سے بہترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ مصنفین اس موضوع پر نہ صرف گہرا مطالعہ رکھتے ہیں بلکہ امن ، سماجی انصاف اور جمہوریت کے ساتھ نظریاتی وابستگی اور ان نظریات کے حوالے سے عملی تجربہ ان کی تحریر کا منفرد حسن ہے۔ کتاب کا مطالعہ جہاں قاری کو استحصال سے پاک معاشرہ تشکیل دینے کی اجتماعی صلاحیت کا یقین اور امید دلاتا ہے، وہیں انہیں اپنی بہت کچھ کرنے کی صلاحیت پر اعتماد بھی دیتا ہے۔

رضوانہ نسیم

(دس جلدوں کا سیٹ)

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your تذکرہ القران | Tazakrah al Quran | Wahiduddin Khan Ishtiaq Ahmed orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your تذکرہ القران | Tazakrah al Quran | Wahiduddin Khan Ishtiaq Ahmed ships.

Need Help?
Questions about تذکرہ القران | Tazakrah al Quran | Wahiduddin Khan Ishtiaq Ahmed, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for تذکرہ القران | Tazakrah al Quran | Wahiduddin Khan Ishtiaq Ahmed in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>